مزید خبریں

سینیٹ اجلاس 9اپریل کو متوقع

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، پہلے اجلاس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی