مزید خبریں

مختار اعوان کو صدمہ

پاکستان ورکرز فیڈریشن اور ٹیوٹا اسٹاف یونین پنجاب کے رہنما محمد مختار اعوان کے بڑے بھائی ملک اقبال اعوان ریٹائرڈ ایس ڈی او واسا ایل ڈی اے کا انتقال ہو گیا۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں ادا کی گئی۔