مزید خبریں

ذیابیطس کی شرح میں پاکستان پہلے نمبر

پاکستان ذیابیطس کی بیماری میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر موجود شماریاتی ڈیٹا شیئر کرنے والے اکاؤنٹ ’دی سپیکٹیٹر انڈیکس‘ کی جانب سے ’انٹرنیشنل ڈائبٹیز فیڈریشن‘ کے اعداد و شمار شیئر کیے گئے ہیں جن کے مطابق پاکستان میں شوگر کے مرض کی شرح 30.8 فیصد ہے۔دوسرے نمبر پر کویت ہے جہاں ذیابیطس کا مرض 24.9 فیصد ہے اور فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود مصر میں شوگر کا مرض 20.9 فیصد ہے۔