مزید خبریں

Jamaat e islami

آل اورنگی میر بوجاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی ( پ ر )آج آل اورنگی میر بوجاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح اسٹار اسپورٹس اورنگی گرائونڈ پر منعقد ہوا۔ اس موقع پر اورنگی کے سینئر کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح فیض الحسن ایس ایچ اولیاقت آباد نے کیا جو خود اسٹار اسپورٹس کے سینئر کھلاڑی رہ چکے ہیں۔