مزید خبریں

Jamaat e islami

یومیہ 35ہزار بیرل سے زائد پٹرول نکال رہے ہیں‘ اِردوان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ گبار میں تیل کے کنوؤں کی یومیہ پیداوار 35 ہزار بیرل سے تجاوز کر چکی ہے۔ انہوںنے کہا کہ 2024 ء کے آخر تک اس تعداد کو ایک لاکھ بیرل تک بڑھانے کا ارادہ ہے۔ اردوان نے زونگول دک میں کان کنوں کی یادگار پر منعقدہ ریلی سے خطاب کیا۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ آنے والے وقت میں تیل، کان کنی اور قدرتی گیس کے شعبوں میں قوم کو خوشخبری ملے گی۔