مزید خبریں

Jamaat e islami

امریکا: فلوریڈا میں زیر تعمیر کالج سے جنگ عظیم دوم کا بم برآمد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ہوائی اڈے کے قریب زیر تعمیر کالج میں دوسری جنگ عظیم کا ایک غیر فعال بم دریافت ہوا۔ ہرنانڈو کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق عملہ بروکس ول میں زیر تعمیر ولٹن سمپسن ٹیکنیکل کالج میں کام کر رہا تھا کہ زمین میں دفن بم ملا۔حفاظتی اقدامات کے تحت تقریباً ایک کلومیٹر تک کا رقبہ خالی کرالیا گیا اور قریبی سڑکوں کو بند کر دیاگیا۔