مزید خبریں

Jamaat e islami

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیل پر 6 رکنی بینچ تشکیل

اسلا م آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 13 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت بھیشامل ہیں۔