مزید خبریں

Jamaat e islami

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

کراچی (کامرس رپورٹر)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے ۔