مزید خبریں

Jamaat e islami

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 53 پیسے ہے۔انٹربینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھاؤ 44 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے97 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 44 پیسے کم ہوا ہے۔