مزید خبریں

Jamaat e islami

بھارت: چنائے میں بارش اور طوفان سے رہایشی علاقے زیرآب

چنائے (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں طوفان میچونگ سے چنائے شہر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان آندھرا کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ تمل ناڈو اور پوڈوچیری میں شدید بارش جاری ہے۔ چنائے کے بیشترعلاقے پانی میں ڈوبے گئے ہیں جب کہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا ہے ۔ بعض علاقوں میں سیلاب گاڑیوں کو بھی بہالے گیا۔