مزید خبریں

شریف برادران اور مریم نواز کی جان کو خطرہ ، آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) حکومت نے سابق وزیر اعظم مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف، مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کو ان کی جان کو درپیش خطرے سے آگاہ کردیا ہے۔