مزید خبریں

تمام غیر قانونی تارکین وطن کو سندھ سے نکالاجائے،نثار کھوڑو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ میں لاکھوں کی تعداد میں دستاویزات کے بغیر موجود تمام غیر قانونی تارکین وطن کو سندھ سے نکال کر واپس اپنے ملک بھیجے۔سندھ میں لاکھوں کی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن سندھ کے وسائل استعمال کر رہے ہیں۔