مزید خبریں

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے زیرانتظام محفل میلاد

کراچی (پ ر) سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے زیرانتظام محفل میلاد کا اہتمام کیاگیا،جس میں مشہور و معروف نعت خوانوں نے عقیدت کے پھو ل رسول مقبولؐ کی بارگاہ میں پیش کیے۔اس پر وقار تقریب میں چیئرمین اسٹیوٹا سلیم رضاجلبانی،ایم ڈی اسٹوٹامنور علی مٹھانی نے شرکت کی۔ محفل میلاد میں ملک کے نامور نعت خواں مفتی محمد اسماعیل نورانی،قاری اسد ،سلمان احمد سہروردی اورسید اسامہ نے شرکت کی۔