مزید خبریں

اسرائیل : میکسیکو کا سابق سفیر خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انترنیشنل ڈیسک) خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں میکسیکو کے سابق سفارت کار آندریس رومر کو اسرائیل میں گرفتار کرلیا گیا۔ میکسیکو کے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے بتایا کہ سابق سفارت کار کو اسرائیل میں گرفتار کیا گیا اور ملک بدر کردیا جائے گا۔