مزید خبریں

جماعت اسلامی شمالی کے وفد کی ایس ایس پی غربی سے ملاقات

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے ایک وفدنے امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمدیوسف کی قیادت میں ضلع شمالی قانون کمیٹی عثمان الحق،ابوضیاء پرویزنے دفتر ایس ایس پی ضلع غربی منظور علی سے ملاقات کی،گفتگو کرتے ہوئے وفد نیکہا کہ کے الیکٹرک کنڈامافیا کے ہاتھوں یوسی 5 منگھوپیر کے کونسلرمحمدحبیب قتل ہوئے ایک ماہ ہونے والا ہے مگرایف آئی آر میں درج نام ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔ایس ایس پی منظور علی نے وفد کوحبیب کے قاتلوں کی جلد سے جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔