مزید خبریں

نواز شریف کی واپسی پر حفاظتی ضمانت پر ہوم ورک مکمل

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شری کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے معاملے پر قانونی ٹیم نے نواز شریف کی واپسی پر حفاظتی ضمانت سمیت تمام قانونی امور پر ہوم ورک مکمل کرلیا ہے،نواز شریف کی آمد اور مصروفیات پر شیڈول بھی مرتب کرلیا گیا، شیڈول کے مطابق نواز شریف لندن سے سعودیہ اور عمرہ ادائیگی کے بعدقطر اور پھر دبئی آئینگے، دبئی میں کچھ اہم مشاورت
اور اہم ملاقاتوں کے بعد دبئی سے لاہور روانہ ہونگے،پاکستان آمد سے قبل ان کی چند روز کی حفاظتی ضمانت لی جائیگی، قانونی ٹیم نے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت سمیت دیگر امور پر ہوم ورک مکمل کرلیا۔