لاہور( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم منگل کو بعدمغرب گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدواران رکنیت کی تربیتی نشست سے ”دین کی بنیادیں“ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔