نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس سے قبل ہزاروں ماحولیاتی کارکنوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ایندھن کے استعمال کے خلاف نعرے لگائے۔ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن اور عالمی رہنماوں سے اپیل کی ایندھن کے استعمال کو مرحلہ وار ختم کریں۔