مزید خبریں

محنت کشوں کی آواز،قاضی سراج

تھے محنت کشوں کی آوازقاضی
شفیق ومہرباں ،محبت کا پیکر
سراپا تھے اک سائبان ِشجاعت
تھے بے لوث خدمت کی آوازقاضی
جسارت کی پہچان ،خدمت کا محور
وہ سالار تھے قافلے کے بہادر
وہ ظالم کے آگے تھے دیوارِ فولاد
اٹھو اورظالم کو مل کرسزا دو
یہ پیغام ِقاضی ہے ظلمت مٹا دو