مزید خبریں

ایشیئن باکسنگ چیمپین شعیب خان زہری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد(جسارت نیوز) ایشیئن باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ ا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اراکین کو بتایا کہ شعیب خان زہری جو تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر کے خلاف اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے جا رہے ہیں ، وہ مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں، ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جس پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔