مزید خبریں

پی ایس ڈبلیو ایف کی حمزہ کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم نے پاکستان کے حمزہ کو 37سال بعد قومی پرچم کو وکٹری اسٹینڈ پر لاکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہے۔