مزید خبریں

ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج پاک بھارت کے درمیان میں کھیلا جائیگا

کولمبو(جسارت نیوز)اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنلآج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا اسٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو 60رنز اور دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلا دیش اے کو51رنز سے شکست دی تھی،بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے ۔