مزید خبریں

شامی کیمپوں سے 10 خواتین اور 25 بچوں کی فرانس واپسی

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے شام میں کیمپوں میں قید درجنوں خواتین اور بچوں کو وطن واپس بلا لیا ۔ وزارت خارجہ کے مطابق 10 خواتین اور 25 بچے شمال مشرقی شام میں عسکریت پسندوں اور ان کے خاندانوں کے افراد کے کیمپوں میں رکھے گئے تھے۔ ان خواتین نے شام اور عراق میں داعش میں شمولیت کے لیے فرانس سے سفر کیا تھا۔