مزید خبریں

امریکا: چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک مسافر ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر گیا۔مقامی حکام کے مطابق پاِئیپر پی اے 32 قسم کا طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد علاقے کے ایک گالف گراؤنڈ کے قریب جا گرا جس میں 5افراد سوا ر تھے۔حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ،جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔