مزید خبریں

جنوبی کوریا میں جاپان سے سمندری مصنوعات کی درآمد پر پابندی

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے جاپان کے علاقے فوکو شیما سے سمندری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ یہ اقدام فوکوشیما ان ڈائی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جمع ہونے والے تابکار فضلے کے پانی میں شامل ہونے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ خوراک کی سلامتی کے خدشات دور ہونے تک پابندی رہے گی۔