مزید خبریں

حکومت مہنگائی کنٹرول اور بجٹ میں ریلیف دے‘ مدثرفیاض چودھری

سلام آباد( نمائندہ جسارت ) سن گلو کے چیئرمین مدثر فیاض چودھری نے کہا کہ ہے کہ حکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف دے اور مہنگائی کنٹرول کرے‘ اس وقت عوام اور خاص طور پر غریب لوگ پس رہے ہیں انہیں بھی عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق ہے اپنے بیان میں کہا کہ گیس کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافہ ظلم ہے حکو مت اوگرا کی جانب سے بھیجوائی جا
نے والی سمری کو مسترد کر ے اور گیس کی قیمتوں میں کسی صورت اضا فہ نہ کر ے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بجلی اور گیس کے نرخ حکومت سالانہ بنیادوں پر طے کرے اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایڈجسٹمنٹ کے نام سے کیے جانے والے اضافے کو واپس لیا جائے۔