مزید خبریں

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی ختم کردی

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی نے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب کو بھی اسلحہ کی فروخت کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد اعلان میں سعودی عرب کی حالیہ امن اور ثالثی کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا کہ تبدیل شدہ زمینی صورت حال کی روشنی میں اس پابندی کی اب ضرورت نہیں رہی ہے۔