مزید خبریں

آسٹریلوی فوجی افسر اخبارات کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہارگیا

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے اعلیٰ فوجی افسر بین رابرٹس اسمتھ افغانستان میں تعیناتی کے دوران جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام پر 3 اخبارات کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے۔ اخبارات نے بین رابرٹس اسمتھ کے خلاف افغانستان میں 6 نہتے شہریوں کو بیدردی سے قتل کرنے کی تفتیشی رپورٹ شائع کی تھی۔