مزید خبریں

میرپورخاص،پریس کلب کے ممبر کو صدمہ

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)پریس کلب کے ممبران نجی ٹی وی کے سینئر کیمرہ مین اعجاز بھٹی اور نجی ٹی وی کے ایڈیٹر پروگرام بلال بھٹی کے والد لیاقت علی بھٹی دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ میں پریس کلب کے صدر نذیر پھنور سابق صدر راشد سلیم، صحافیوں سلیم آزاد ، شوکت پھنور،عزیزخان،سجاد رند،فلک شیر سمیت دیگر عزیز و اقارب دوستوں نے شرکت کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔