مزید خبریں

ٹنڈوالٰہیار،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی ٹنڈوا لٰہیار سلیم شاہ کے حکم پر پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ٹنڈو الہیار پولیس کی بڑی کارروائی 800 پیکٹ سفینہ ( 88000 سفینہ) ملزمان کو حراست میں لیا گیا مقدمہ درج۔ ایس ایچ او مشائخ ہوتی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے800 پیکٹ سفینہ ( 88000 سفینہ) برآمد کیا، اس پر مقدمہ درج کر دیا گیا محاز خان . ریاض احمد ولد بالو خان دائم ولد بالو۔