مزید خبریں

حکیم شمشاد انتقال کر گئے

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی یوسی 2 لانڈھی ٹائون کے کونسلر محمد عمیر اور حکیم نثار مرحوم کے والد حکیم شمشاد انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مدنی مسجد کورنگی ساڑھے تین میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں امیر ضلع کورنگی عبدالجمیل خان ،سیکرٹری عبدالحفیظ، یوسی چیئرمین محمد قاسم خان ،وائس چیئرمین محمد شاہنواز ،اختر حسین قریشی، خورشید اقبال، قاری منصوراحمد ، مرزا فرحان بیگ ، منصور فیروز محمد اسلم شیخ ،قاسم جمال ،محمد جلال ودیگر نے شرکت کی۔