مزید خبریں

ڈکیتی اور قتل کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (اسٹاف رپور ٹر)سندھ ہائیکورٹ ڈکیتی اور قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ,عدالت نے ملزم خالد جعفر کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ۔ٹرائل کورٹ نے ملزم خالد ظفر کو سزائے موت اور جرمانے کی سزائیں سنائی تھیں۔