مزید خبریں

اسرائیل سے کسی قسم کے تعلقات ملک سے بغاوت ہوگی‘صادق جعفری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس موحدت ہائوس انچولی میں علامہ صادق جعفری کی سربراہی میں منعقد ہوا میں علامہ صادق جعفری نے کہا کہ 16 رمضان کو آیکون ہال صفورہ میں فلسطین کانفرنس منعقد کی جائے گئی جس میں خصوصی شرکت قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر سیاسی مذہبی شخصیات خطاب کریں گی انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے کسی قسم کی تعلقات آئین پاکستان اور ملک سے بغاوت ہوگا۔