مزید خبریں

بڑھتی ہوئی مہنگائی، دو رکنی بینچ سماعت کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بڑھتی ہوئی مہنگائی اور قیمتوں پر کنٹرول سے متعلق درخواست دائر، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج درخواست کی سماعت کرے گا۔درخواست میں سندھ حکومت ،بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس کنٹرول ،کمشنر و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ شہر میں چیک اینڈ بیلنس کو نظام نہیں ہے نا ہی مہنگائی پر قابو پانے کا کوئی طریقہ کار ہے۔