مزید خبریں

نہال صدیقی رمضان ٹی ٹوئنٹی کا آغاز

عتیق صدیقی ڈبل گولڈ میڈلسٹ اسپورٹس آرگنائزر نے اپنے والد کے نام سے منسوب 27ویں نہال صدیقی رمضان ٹی ٹوئنٹی کر کٹ فیسٹول کا افتتاح بال کو ہٹ لگا کر کیا، اس موقع پر معراج الحق،عبدل ناصر،اختر علی،وقار مشوانی اور دانش جمیل بھی موجود تھے،افتتاحی میچ میں اسپارتن نے ینگ پاک فلیگ کو 84 رنز سے ہرادیا۔