مزید خبریں

ضمنی بلدیاتی انتخابات،ڈاکٹر شکیل اور عظیم انور ناظم انتخاب مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کے سلسلے کے لیے یوسی 4 نیو کراچی ٹاؤن ڈاکٹرشکیل احمدکوناظم انتخاب اور یوسی 13 نیوکراچی ٹاؤن سید عظیم انورکو ناظم انتخاب مقرر کیاہے۔