مزید خبریں

بھارت میں چھوٹا طیارہ رہایشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر دھنباد میں چھوٹا طیارہ رہایشی عمارت سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور دوسرا مسافر شدید زخمی ہوگیا۔ طیارے کے عمارت سے ٹکرانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔