مزید خبریں

سکھر،جماعت اسلام گاڑھو میں استقبال رمضان پروگرام

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی گاڑھو مقام کی طرف سے استقبال رمضان المبارک کا پروگرام منعقد ہوا َجس میں مہمان خصوصی مولانا محمد ہارون تفہیمی تھے۔ انہوں نے رمضان المبارک کی فضیلت بیان کی ۔