مزید خبریں

حیدرآباد: این سی ایچ ڈی ملازمین کی بھوک ہڑتال

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) این سی ایچ ڈی ملازمین نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور بھوک ہڑتال کر دی۔اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ این سی ایچ ڈی کی وزارت فیڈرل ایجوکیشن کمیشن کے حکام نے تاحال بقایا جات نہیں دیے۔ انتظامیہ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی 2013 سے 2018 تک کے بقایا جات دینے کا حکم دیا ہے لیکن اس پر انتظامیہ کارروائی نہیں کر رہی، مختلف حیلوں بہانوں سے بقایا جات روکے گئے ہیں، انتظامیہ کی ایسی کارروائی عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔