مزید خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی ایم اے کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایم اے اور جنرل سیکرٹری کراچی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کا متن11 مارچ کو پی ٹی آئی کے مہنگائی مارچ میں اشتعال انگیزی کی گئی، قومی سلامتی کے ریاستی اداروں و افواج پاکستان کے خلاف بیانات دینے کا الزام ہے ،واقعہ لانڈھی بابر مارکیٹ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پیش آیا۔