مزید خبریں

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کی کمی

کراچی( کامرس رپورٹر )صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کی کمی واقع ہوئی جس ایک تولہ سونا1لاکھ 97ہزار300روپے کا ہو گیا جبکہ 600روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ69 ہزار153روپے پر آ گئی ۔عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1842ڈالر پر آگیا ۔