مزید خبریں

ہنگورجہ: صوفی بزرگ حضرت جنگ جلیل کا 3 روزہ عرس ختم

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) گائوں حاجی عزیز اللہ سولنگی میں سندھ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت جنگ جلیل کا 3 روزہ عرس سندھ کے ثقافتی کھیل ملاکھڑو اور محفل موسیقی پر اختتام پذیر ہوگیا، ملاکھڑے میں نامور ملھ پہلوانوں ارشاد بھن، نذیر بھاگت،شاہ زیب کھڑو، عابد کوری،ارشاد چنہ، ملوک چنہ،کمانڈو ،اوشاق علی سمیت دیگر نے بھرپور حصہ لیا۔ ایک دوسرے کو مات دینے اور گرانے کے لیے بڑی جدوجہد کی۔