مزید خبریں

نیک زادہ سواتی اور دیگر کی ملاقات

کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن اختر علی قریشی نے مزدور ایکشن کمیٹی کے عہدیداران سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزدور رہنماؤں نے سائٹ ایریا میں کام کرنے والے تحفظ یافتہ محنت کشوں کو سوشل سیکورٹی ولیکا اسپتال میں درپیش طبی مسائل سے کمشنر سیسی کو تفصیلی آگاہ کیا۔ کمشنر سیسی نے ان مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔