مزید خبریں

مدثرفیاں کاترکیہ میں جانی نقصان پراظہارافسوس

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سن گلو کے چیئرمین مدثر فیاض چودھری نے برادر اسلامی ممالک ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع،لاکھوں افراد کے زخمی اور بھاری مالی نقصان پر شدید افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پاکستانی عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ ہیںامت مسلمہ اور عالمی برادری اس مصیبت کی گھڑی میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثر علاقوں میں امدادی کاموں میں اپنا حصہ ڈالے ۔