مزید خبریں

عدالت عظمیٰ نے بینک آف خیبر کی چیئرمین نیب کیخلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے بینک آف خیبر کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ نیب ہمیں نوٹس بھیج رہا ہے، نیب کہتا ہے کہ بینک کے ایم ڈی کی تعیناتی غلط ہے۔