مزید خبریں

ماسکو: لینن کی لاش چرانے کی کوشش کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو میں سوویت یونین کے بانی ولادیمیر لینن کی حنوط شدہ لاش چرانے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم ن یریڈ اسکوائر پر واقع لینن کے مقبرے کی رکاوٹیں عبور کیں اور مقبرے میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔