مزید خبریں

نواز شریف اور مریم نواز کی جنیوا سے لندن واپسی

لندن (آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا سے لندن واپس پہنچ گئے۔نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جینیوا گئے تھے۔ جینیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس
کے بعد وہ روبصحت ہیں۔نواز شریف نے جینیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کیں۔