مزید خبریں

ماتلی:سیم نالی کی تعمیر 29 سال بعد بھی مکمل نہ ہونے پر آبادگار رہنما کا شدید رد عمل

ماتلی(نمائندہ جسارت) آبادگار رہنما فدا احمد نظامانی اور فاروق نظامانی نے 1993 میں منظور ہونے والی ون ایل ویسٹرن میر اور ٹو ایل ویسٹرن میر سیم نالی کی تعمیر 29 سال گزر جانے کے باوجود مکمل نہ ہونے پراپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔