مزید خبریں

شہدادپور: بلال کاکا کے قتل کے خلاف جسقم کی ریلی

شہدادپور(نمائندہ جسارت) بلال کاکا کے قتل کے خلاف آصف انڑ ایڈوکیٹ کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے جسقم کے ضلعی رہنما آزاد کنبھر، زاہد کیریو، پیار علی مشھوری اور دیگر نے خطاب کیا۔