مزید خبریں

خیرپور، بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے 2 ملزمان کو سزائے موت

خیر پور(نمائندہ جسارت)خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔خیرپور کے علاقے ببرلو میں7 ماہ قبل دونوں ملزمان نے گیارہ سال بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔